Pakistan Security Forces Strike Major Blow Against Crime | Headlines Geo News 01 AM | 8 October 2025

#peshawarpolice #terrorism #policeoperation #breakingnews #securityforces #pakistanupdates #asiacup2025 #foryou #trending #viralnews #viralvideo #fyp #foryoupage #tredningshorts #shorts #viralshorts #geonews #PakistanNews #breakingnews #headlines…
1 Min Read 7 11



#peshawarpolice #terrorism #policeoperation #breakingnews #securityforces #pakistanupdates
#asiacup2025 #foryou #trending #viralnews #viralvideo #fyp #foryoupage #tredningshorts #shorts #viralshorts
#geonews #PakistanNews #breakingnews #headlines #latestnews #Geotodaynews #todaynews #todayheadlinenews #geonewsheadlines

Geo News is Pakistan’s Number. 1 news channel, catering to a diverse audience with the latest updates on local and global political developments, sports, business, and entertainment. Known for its dedicated news services and top-notch coverage of breaking events, Geo News has established a markedly distinct position in the electronic media landscape. The ethos of transparency and accountability lies at the heart of Geo’s principles, solidifying its stature as one of the most trusted sources of information both within Pakistan and beyond.

Do not miss an important news update ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo News alerts
Watch Geo News LiveStream:
For More Videos Subscribe –
For more Geo Digital Videos Watch on :

Visit our Website for More Latest Update –
 Twitter Urdu:
 Twitter Eng:
 Facebook Urdu:
 Facebook Eng:
 Instagram Urdu:
 Instagram Eng:
 TikTok:

Geo | Geo News | Geo Today News|Geo News Updates | Geo News Live | Geo Youtube Channel | Geo Channel | Today Geo TV Live | Geo TV | Geo Live TV | Geo Live News | Geo Live | Geo News Live Streaming |Today News | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News

source

Geo News

7 thoughts on “Pakistan Security Forces Strike Major Blow Against Crime | Headlines Geo News 01 AM | 8 October 2025

  1. کمینے بغیرت پاکستانیوں سب ملک افغان مہاجرین سے بھرا ہوا ہیں سب سیاسی عسکری قیادت سپورٹ کرتے ہیں یا پاکستانی قوم کو تبا وبرباد کرے آمین

  2. جماعت اسلامی پاکستان مشتاق احمد خان صاحب کے غزاء کے محصور فلسطینی معصوم بچوں بچیوں اور بوڑھوں کی رہائی اور ان تک خوراک اور سامان ضروریات پہنچانے کے لیے ایک عالمی پرامن احتجاج کا حصہ بنکر اپنے مال وقت اور جان کی بازی تک لگاکر اللہ تعالی کے فضل سے ان محصورین تک امداد پہنچا کر سرخ روئ کے ساتھ بہ خیر عافیت واپس اسلام پہنچنے پر ان کے ایمانی جذبہ جہاد اور انفرادی قربانی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ھے اور ان کے اس نیک جذبے کو سلام پیش کرتی ھے
    اور مبارک باد دیتی ھے
    اور یہ تواقع رکھتی ھے کہ مشتاق احمد خان صاحب سب مینار پاکستان کے اجتماع عام کے کامیابی کے لیے رات دن جماعت اسلامی پاکستان کے ایک مخلص کارکن کے طور پر رات دن کام کریگا
    کہیں خدانخواستہ ڈھیڑ اینچ کی مسجد تعمیر کرنے نہ نکلے اکثر شہرت انسان کے دماغ میں خلل ڈالتا ھے جس سے اجتماعی قوت کو نقصان پہنچتا ھے
    مسجد بنانا انتہائی بڑی نیکی اور صدقہ جاریہ اور جنت میں گھر تعمیر کرنے کا زریعہ اور انتہائی بڑی نیکی ھے مگر کوئی مسجد مسلمانوں کے اتحاد اتفاق محبت اور اجتماعی قوت کو توڑنے کا سبب ھو تو پھر وہ مسجد
    (مسجد ضرار ) اور اس کو گرانے کا حکم ھے
    ھمیں محترم المقام جناب مشتاق احمد خان صاحب جس کو اگر کوئی تھوڑی بہت شہرت عزت اور بلند مقام معاشرے میں ملا ھے تو وہ سب صرف اور صرف جماعت اسلامی پاکستان سے طالب علمی کے زمانے سے لیکر صوبائی امارت سینٹ کی ممبری اور ھر مقام پر اھمیت صرف اور صرف جماعت اسلامی پاکستان سے گہری وابستگی اور پر خلوص تعلق کی بنا پر ملی ھے اور آج بھی ھزار اختلافات کے باوجود جماعت اسلامی پاکستان مشتاق احمد خان کے پیچھے ھے
    مؤدبانہ درخواست یہ ھی ھے کہ مشتاق احمد خان صاحب کے اعزاز میں منصورہ ھی میں ایک دعوت اور Welcome پارٹی کا اھتمام مزید وقت ضائع کئیے بے غیر شاندار انتظام کیا جایے اور تمام صوبوں میں جماعت اسلامی یہ پروگرامات کرے
    اپنے تیار کئیے ھوے افراد کو دوسروں کے رحم و کرم پر چھوڑنا کسی طرح سے جماعت اسلامی پاکستان کے لیے مناسب نہیں جب کہ جماعت اسلامی پاکستان کو اس وقت بہت بڑے چیلنچ 2028 کے عام انتخابات کے لیے جماعت اسلامی پاکستان کو ایک بڑے سیاسی جماعت کے طور پر تیار کرنا ھے
    نئے عمارت کی تعمیر سے پرانے گرے ھوے عمارت کو دوبارہ گھڑا کرنا نہایت مشکل ھوتا ھے ھمیں اس حقیقت سے چشم پوشی نہیں کرنی چاہیے کہ جماعت اسلامی پاکستان مختلف وجوہات کی وجہ سے اپنی سیاسی قوت کھو چکی ھے گزشتہ دو تین انتخابات کے حوصلہ شکن نتائیج اس بات کی عکاسی کرتے ہیں چشم پوشی کے بجائے ان کمزوریوں کو دور کرنا ھوگا
    کہیں میرے بے لاگ تبصرے کو میرے ذات نہ جوڑا جایے میری کوئی حیثیت نہیں میرے جماعت میں ھونے نہ ھونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر پورے پاکستان کے جماعت سے الگ ھونے والے جماعتوں کو جماعت کے قریب لانے اور جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی قیادت سے نالان ھوکر گوشی نشین مخلصین جماعت کو دوبارہ متحرک کرنے کی شدید ضرورت ھے
    تنظیم اسلامی پاکستان ،تحریک اسلامی پاکستان ،جماعت اھلحدیث کے اغراض و مقاصد مشن اور ویژن اور شورائیت پر قائم ان جماعتوں سے اتحاد کرنے میں جماعت اسلامی پاکستان کو کوئی نقصان ممکن نہیں
    سماجی کارکن
    عنایت اللہ خان اسیر چترال کے پی کے
    03469103996

Leave a Reply to @HazratMuhammadsaw-i7d9t Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *